بھارتیہ
جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر
ملائم سنگھ یادو کے آبائی ضلع اٹاوہ میں اگلے ہفتے ایک بہت بڑی سنکلپ ریلی
کرنے جا رہی ہے اور کانپور-اٹاوہ علاقے میں پہلی بار یادو ووٹ بینک کے جواب
میں
برہمنوں اور غیر یادو پسماندہ طبقات کو جمع کریگی۔ بی جے پی کی سنکلپ ریلی 27 اکتوبر کو ہوگی جس میں پارٹی کے صدر امت شاہ اور ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ بھی شرکت کریں گے۔
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے بھی اس پروگرام میں شامل ہونے کا امکان ہے